سی پیک کومنجمد کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی، شہبازشریف

اسلام آباد:  قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری گیم چینجر ہے جس کو منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ہونے ..مزید پڑھیں

Advertisements

الیکشن میں دھاندلی: حکومت کی اپوزیشن کو بڑی پیشکش ۔ ۔ ۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات پر اپوزیشن کے ساتھ  تعاون کے لیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری ..مزید پڑھیں

عمران خان کے گراؤنڈ کو تنگ نہیں کرنا چاہتے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے گراؤنڈ کو تنگ کرنا نہیں چاہتے،  ذمہ دار اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے، غلط حکومتی پالیسیوں کو روکیں ،اچھے کاموں کی تائید ..مزید پڑھیں

خان میٹر ڈاٹ کام

تحریر: لقمان شریف عمران خان نے ماضی میں جو بھی وعدے کئے ان میں سے کتنے وعدے وفا ہوئے اور کتنوں کو خان صاحب نے بھلا دیا اس روائت کو دیکھ کر ایک شہری سلمان سعید نے خان میٹر ڈاٹ ..مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق

مری :متحدہ اپوزیشن نے صدر مملکت کیلئے مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کل کیا جائیگا جبکہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صدر مملکت کیلئے مشترکہ ..مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے قاسم سوری ، اپوزیشن کی جانب سے مولانا اسعد محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے تحریک انصاف اور اس کی حلیف جماعتوں کی جانب سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قاسم سوری ٗ اپوزیشن کی جانب سے کے پی کے سے تعلق رکھنے والے مولانا اسعد محمود نے ..مزید پڑھیں

مخالفین منفی ہتھکنڈوں اور قانون شکنی پر اترآئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ہمارے مخالفین الیکشن سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں حویلی کے باہر جوکچھ ہوا وہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے، 13سے 23جولائی تک قلم دوات کے جلسوں کی بہار اور ..مزید پڑھیں

ن لیگ کی مقبولیت اور خوف سے اپوزیشن مختلف حربے استعمال کررہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی مقبولیت اور خوف سے اپوزیشن مختلف حربے استعمال کررہی ہے مگر اس وقت اپوزیشن کے پاس امپائر کی انگلی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ..مزید پڑھیں