ماہ رمضان اور ہماری ضروریات

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے ہر طرف تیاری ہو رہی ہے ہر طرف افراتفری کا عالم ہے ہر ایک کی کوشش ہے کہ وہ ذیادہ سے ذیادہ جمع کرے ۔ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی جلدی ہے ..مزید پڑھیں

Advertisements

مٹی کے گھڑے کا استعمال،صدیوں پرانا ہے،مگر آج بھی موجود ہے،آخر کیا وجہ ہے؟

پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے مٹی کے گھڑے کا استعمال صدیوں پرانا ہے زمانے کی جدت کے باعث گھڑے کے استعمال میں کمی ضرور آئی مگر اس کا استعمال ختم نہیں ہوا۔ مٹکے میں پانی بھر کے پینا فریج ..مزید پڑھیں

بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا.

بیجنگ : پاکستان اور چین کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی منتقلی کا معاہدہ ہوگیا ، معاہدے کے تحت دونوں ممالک مل کر سائنسی اور تیکنیکی ترقی کے تجربات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ..مزید پڑھیں

طالبہ نے دس لاکھ امریکی ڈالرز باپ کے نام کردیے ….آخر کیوں؟

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سوڈانی اور بھارتی پس منظر کی حامل طالبہ نے دس لاکھ امریکی ڈالرز (12 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) لاٹری میں جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق حصول تعلیم کے لیے سوڈان میں مقیم سوڈان اور بھارتی ..مزید پڑھیں

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی…آخر کس بات کی؟

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی حال ہی میں جاری کی گئی تصاویر میں پاکستان میں جنگلات کے رقبے میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین نے اس کا کریڈٹ بلین ٹری سونامی منصوبے کو قرار دیا ہے۔ ناسا کی جانب سے ..مزید پڑھیں

بلند فشار خون ایک عام پر اہم مرض،ماہرین نے حل نہایت آسان بتا دیا،وہ کیا ….؟

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک عام مرض ہے اور آج کل اکثر افراد اس مرض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی ایک معمولی سی عادت سے ہائی بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ ..مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں ہونے والے نقصانات کس قدر تباہ کن ہوں گے؟امریکی مایرین کا انکشاف

پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ کئی روز سے سخت کشیدگی دیکھی جارہی ہے جو آج بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کے بعد کئی گنا بڑھ گئی، دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر کھڑے دکھائی دیتے ہیں، لیکن ..مزید پڑھیں

مذہبی آزادی:امریکہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکے– آج کل

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو مذہبی آزادی کی پامالی سے متعلق خصوصی تشویش کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر پاکستان کی جانب سے امریکی ..مزید پڑھیں