برطانیہ میں مقیم پاکستانی سیاستدان اہلیہ سمیت گرفتار۔

لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک پاکستانی سیاسی شخصیت اور ان کی اہلیہ کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پاکستانی جوڑے کو لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی کے انٹرنیشنل کرپشن یونٹ نے سرے کاؤنٹی سے ..مزید پڑھیں

Advertisements

عمران خان کا ملک کا حکمران بننا پاکستانی عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر یاسمین را شد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 22برسوں کی سیاسی جدوجہد کے بعد پی ٹی آئی کو اللہ تعالیٰ نے عوامی خدمت کا جو موقع فراہم کیا ..مزید پڑھیں

برطانیہ اور دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے بری خبر آگئ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت پوری ہونے پر برطانیہ اور دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو نوٹس جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایمنسٹی اسکیم ..مزید پڑھیں

پاکستانی اب تعلیم کے معاملے میں تفرقات کاشکارنہیں ہوگا،عمران خان

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہمیں پورے ملک میں تعلیم کی بہتری کے لئے جنگی بنیادوں پرکام کرنے کی ضرورت ہے کوئی بھی پاکستانی اب تعلیم کے معاملے میں تفرقات کاشکارنہیں ہوگا غریب اورامیرکے بچے ..مزید پڑھیں

قومی سکواش ٹیم14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی

اسلام آباد:قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے 14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی۔  پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ..مزید پڑھیں

پاکستانی آموں کی مزید اقسام کی برآمدات کے لیے جاپانی حکومت سے مذکرات

ٹوکیو:جاپان میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ جاپانی حکومت اگلے سات برسوں میں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی ہنر مند لیبر کو جاپان میں ملازمتیں فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس ..مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نئی دہلی میں جاری حضرت امیرخسرو کے عرس میں شرکت کے لیے 176 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کردیئے گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات ..مزید پڑھیں