العزیزیہ ریفرنس: قومی اسمبلی میں خطاب پر نواز شریف نے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں کیے گئے خطاب پر ایک مرتبہ پھر استثنیٰ مانگ لیا جب کہ انہوں نے عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 50 ..مزید پڑھیں

Advertisements

فیصل واوڈا اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان پانی کی تقسیم پر تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سندھ کو پانی کا جائز حصہ نہ ملنے سے متعلق پیپلز پارٹی کے ..مزید پڑھیں

شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پرتشدد احتجاج کے واقعات کے دوران متاثرہ افراد کی داد رسی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ ..مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان پر انتہاء پسند تنظیموں کے خلاف قانون سازی پر زور

واشنگٹن:امریکی حکومت نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ انتہا پسند مذہبی جماعتوں کے سد باب کے لیے قانون سازی کو فوری طور پر نافذالعمل کرے۔ خیال رہے امریکا کی جانب سے یہ بیان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: قومی و صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ..مزید پڑھیں