صنعتکاری ، کاروباری مواقع اور بہتر روزگارہر نوجوان کا حق ہے ٗعمرا ن خان

ملک میں توانائی سے متعلق مسائل سے صنعتیں جس طرح متاثر ہیں ، ہم اس کا تدارک چاہتے ہیں ٗ  عمران خان کی تاجروں سے گفتگو سندھ اور پنجاب کے لوگوں کو پولیس پر اعتماد نہیں ہے ٗ زینب اور ..مزید پڑھیں

Advertisements

آصف زرداری نواز شریف جتنے ہی کرپٹ ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں تقریباً ہر چیز پر قابو پا چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مردان میں زیادتی کے بعد قتل کی ..مزید پڑھیں

عمران خان کا زینب قتل اور قصور ویڈیو اسکینڈل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

 زینب کے قاتل محمد عمران کے بے شمار بینک اکاؤنٹس کی خبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ طاقتور لوگ گھناؤنے کھیل میں ملوث ہیں ٗ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان رانا ثناء اللہ نے قصور ویڈیو اسکینڈل کیس ..مزید پڑھیں

نواز لیگ کی سیاسی قبر تیار ہو چکی ہے:شیخ شہزاد یونس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ;پی ٹی آئی

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شیخ شہزاد یونس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز لیگ کی سیاسی قبر تیار ہو چکی ہے بڑے کے بعد اب چھوٹے میاں کی باری بھی آگئی عوام ..مزید پڑھیں

عمران خان نے 18 جنوری سے طاہر القادری کے ساتھ سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا!

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا تھا۔ ااس سانحے کے بعد پوری قوم اکٹھی ہوگئی تھی اور اب زینب کے قتل ..مزید پڑھیں

قصور میں7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل ، اس حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا اقدامات کیے ہیں، تحریک انصاف جاننا چاہتی ہے

قصور میں ایک 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل کے واقعہ نے ملک بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے قصور میں 7  ..مزید پڑھیں

شرم کا مقام ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اپنی ہی عدالتوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی ایک طفیلی وزیر اعظم ہیں۔نواز شریف جس پر ہاتھ رکھتے ہیں وہ کرپشن کا بادشاہ بنتا ہے۔  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر بھی نواز شریف کا ہاتھ ہے ۔ شرم کا مقام ہے کہ ملک ..مزید پڑھیں

کٹھ پتلی وزیر اعظم پاکستان کی بجائے شریف خاندان کے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں :عبدالعلیم خان

لاہور :  پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نا اہلوں کے نامزد کردہ کٹھ پتلی وزیر اعظم پاکستان کے بجائے شریف خاندان کے مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں، نواز شریف کی سیاست دم ..مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ دوسروں پر تنقید سے پہلے شہباز شریف کا ریکارڈ دیکھ لیں

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر محمد شعیب صدیقی نے عمران خان کے بارے رانا ثناء اللہ کی گفتگو کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے بارے میں ہرزہ سرائی سے ..مزید پڑھیں