آج کل

PTI

لاہور: تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو قتل کر دیا گیا

لاہور: تحریک انصاف کے مقامی رہنما ملک ریاض عرف شوکت کھوکھر کو ان کے ڈیرے پر دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ بھائی اور ملازم سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کاہنہ میں پی ٹی آئی رہنما ملک شوکت کھوکھر اپنے ڈیرے پر تعمیر و مرمت …

لاہور: تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو قتل کر دیا گیا Read More »

سیاسی جماعتیں بمقابلہ مزہبی جماعت۔

نوید نسیم (نسیم نامہ) لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں فیصلہ وہی آیا۔ جس کا سب کو اندازہ تھا اور پاکستان مسلم لیگ نواز نے پاکستان تحریک انصاف کو قدرے کم فرق سے ہی مگر شکست دے دی۔ اس ضمنی الیکشنزکے نتائج دیکھ کر ایک حقیقت جو اور سامنے آئی۔ …

سیاسی جماعتیں بمقابلہ مزہبی جماعت۔ Read More »

عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں‘ رانا ثناء اللہ

لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں۔این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ احتساب کے نام پر ہمیں ٹارگٹ کیا گیا جس کا انکشاف جاوید ہاشمی نے 2014ء …

عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں‘ رانا ثناء اللہ Read More »

نظر ثانی کی اپیلوں کے ساتھ شریف فیملی کی "توتا کہانی " بھی ختم ہو گئی ہے :عبدالعلیم خان

عدالتوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے اب اپنے رویے پر نظر ثانی کریں :خطا ب عبدالعلیم خان کا این اے120کے مختلف علاقوں کا دورہ ، رہنماؤں سے مشاورت و ملاقاتیں لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ نظرثانی اپیلوں کے ساتھ ہی شریف فیملی کی “توتا کہانی” …

نظر ثانی کی اپیلوں کے ساتھ شریف فیملی کی "توتا کہانی " بھی ختم ہو گئی ہے :عبدالعلیم خان Read More »

لائیو پروگرام میں ن لیگ اورتحریک انصاف کا جھگڑا،فواد چوہدری نے انتہائی قدم اُٹھالیا

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا اور پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کے درمیان نجی ٹی وی پروگرام میں تلخ جملوں کا تبادلہ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردیں۔ منگل کے روز نجی ٹی وی پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا اور فواد چوہدری …

لائیو پروگرام میں ن لیگ اورتحریک انصاف کا جھگڑا،فواد چوہدری نے انتہائی قدم اُٹھالیا Read More »

پاکستان تحریک انصاف پریس ریلیز

شریف خاندان کی نیندیں اڑ چکیں ،اصل احتساب ہونا ابھی باقی ہے :عبدالعلیم خان لندن میں ڈیرے ڈالنے والے بچ نہیں سکیں گے ، ایک ایک پائی کا حساب ہو گا:گفتگو لاہور۔27اگست:۔( ) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی نیندیں مکمل طور پراڑ چکی ہیں لیکن ابھی …

پاکستان تحریک انصاف پریس ریلیز Read More »

عمران خان سے این اے 120کیلئے یونین کونسل 64کی کوارڈی نیٹر مسرت جمشید چیمہ کی ملاقات

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں حلقہ این اے 120کیلئے یونین کونسل 64کی کوارڈی نیٹر مسرت جمشید چیمہ نے انتخابی مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔چیئرمین سیکرٹریٹ میں حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کا جائزہ لینے کیلئے اجلاسوں کے موقع پر ویمن ایگزیکٹو کونسل کی ممبر …

عمران خان سے این اے 120کیلئے یونین کونسل 64کی کوارڈی نیٹر مسرت جمشید چیمہ کی ملاقات Read More »

عمران خان کا امریکہ سے سوال!!!

اگر پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا امریکہ کو علم ہے تو ہماری حکومت یا فوج کو بتاتا کیوں نہیں؟ کپتان کا سی این این کو زبردست انٹرویو. اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی سی این این کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں امریکی صدر …

عمران خان کا امریکہ سے سوال!!! Read More »

کلثوم نواز کیخلاف الیکشن مہم چلانا سیاسی جماعتوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے‘ منظور احمد وٹو

لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ محترمہ کلثوم نواز کی علالت کے بارے میں آصفہ بھٹو زرداری اور عمران خان کا خیر سگالی کا پیغام اور اُن کی صحت یابی کے لئے دعا نہایت احسن اقدام ہے اس سے ملکی …

کلثوم نواز کیخلاف الیکشن مہم چلانا سیاسی جماعتوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے‘ منظور احمد وٹو Read More »

عمران خان کا بھی بیگم کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات اور ان کی جلد صحت یابی کا پیغام!

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے بھی بیگم کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات اور ان کی جلد صحت یابی کا پیغام جاری کر دیا ہے۔ سماجی ابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ”کلثوم نواز کو گلے …

عمران خان کا بھی بیگم کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات اور ان کی جلد صحت یابی کا پیغام! Read More »