وزیرِاعظم کی جانب سے مہاجرین کی شہریت سے متعلق بیان پر تحفظات ہیں،جام کمال خان

کوئٹہ: وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ملکی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے افغان مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق وزیرِاعظم ..مزید پڑھیں

Advertisements

تحریک تکمیل پاکستان کی خاطر ہجرت کرنیوالے ہمارے بھائی ہیں، زیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد:وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں تحریک تکمیل پاکستان کی خاطر ہجرت کرنے والے ہمارے بھائی ہمارے مہمان ہیں انہیں ہر ممکن سہولیات مہیا کریں ..مزید پڑھیں

مہاجرین کے خلاف اطالوی کریک ڈاؤن پر ٹرمپ خوش،اقدام کا خیرمقدم

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے اطالوی وزیراعظم چوزیپیکونٹے کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔  اطالوی وزیراعظم واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی نظریاتی قربت قائم رکھنے کا عزم بھی ظاہر کیا ..مزید پڑھیں

چین میں لاکھوں مسلمانوں کے لیے سیاسی تربیتی کیمپوں کا قیام

کیمپوں میں تقریباً دو لاکھ مسلمانوں کو ذہنی تبدیلی کے لیے بند کر کے رکھا گیا ہے،معروف محقق ایڈریان زینس بیجنگ: رپورٹوں کے مطابق بیجنگ حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں مسلمانوں کی از سر نو ذہنی تربیت کے ..مزید پڑھیں

کینیڈامیں فلسطینی دوشیزہ نے بہترین پناہ گزین کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

اوٹاوا: کینیڈا میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالے اداروں نے فلسطینی دو شیزہ سارہ ابوالخیر کو سال 2018ء کی سب سے بہترین ’پناہ گزین‘ قرار دیتے ہوئے اسے سال دو ہزار اٹھارہ کا ایوارڈ دیا ہے کینیڈا: اطلاعات کے مطابق ..مزید پڑھیں

جرمنی میں سامیت دشمنی بڑھنے کی وجہ عرب مہاجرین ہیں، جرمن چانسلر انجیلا میرکل

جرمن حکومت جرمنی میں یہودیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر ے گی،گفتگو جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر ..مزید پڑھیں

جرمنی میں شرابیوں نے دو مہاجروں پر کتے چھوڑ دئیے،بعدازاں بدترین تشدد

برلن : جرمنی کے شمال مشرقی علاقے میں مقامی جرمن باشندوں کے ایک گروہ نے اریٹریا سے تعلق رکھنے والے دو مہاجرین پر کتے چھوڑ دیے اور بعد میں انہیں زد وکوب بھی کیا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق یہ واقعہ ..مزید پڑھیں

نئی دہلی, 230روہنگیا پناہ گزینوں کا واحد کیمپ جل کر راکھ، ایک شخص زخمی

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی،انتہا پسند بھارتی حکومت ایکشن لینے یا افسوس کرنے سے قاصر،کسی کا ردعمل بھی نہیں آیا بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واحد کیمپ جل کر راکھ ہوگیا،واقعے میں کسی ..مزید پڑھیں