نوازشریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں اور اعتراف کیا کہ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم کا 77 فیصد اپنی صاحبزادی کو گفٹ کیا۔ احتساب ..مزید پڑھیں

Advertisements

سی پیک کومنجمد کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی، شہبازشریف

اسلام آباد:  قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری گیم چینجر ہے جس کو منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ہونے ..مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی: حکومت کی اپوزیشن کو بڑی پیشکش ۔ ۔ ۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات پر اپوزیشن کے ساتھ  تعاون کے لیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری ..مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کےصدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ لاہور میں پریس ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے خورشید شاہ اور رضا ربانی کی ملاقات

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ اور رضا ربانی نے ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال اور خصوصاً صدارتی انتخاب کے حوالے ..مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں امور چلانے ..مزید پڑھیں

پاکستان کے بائیسویں وزاعظم کے انتخاب کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

اسلام آباد: پاکستان کے بائیسویں وزیرِاعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ نومنتخب اراکین اس اجلاس میں نئے قائدِ ایوان کا انتخاب کریں گے۔ وزیرِاعظم کے انتخاب کیلئے عام انتخابات 2018ء میں سب سے زیادہ ..مزید پڑھیں

شہباز شریف نے صوبائی اور حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کیلئے درخواست جمع کروا دی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی اسمبلی کی نشستیں اور انکے صاحبزادے حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کروا دی ۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں