ملکی اقتصادی حالت کو مستحکم بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ ملکی اقتصادی حالت کو مستحکم بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ایوان کی کارروائی تمام جماعتوں کی مشاورت سے چلائی جائے گی ، تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ ..مزید پڑھیں

Advertisements

میرعبدالقدوس بزنجو 39ووٹ لے کر بلوچستان اسمبلی کے اسپیکرمنتخب

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی کے 15 ویں اسپیکر منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں 59 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے جب کہ مسلم لیگ ن کے نواب ثناءاللہ زہری ووٹ ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوارچودھری پرویز الہٰی 201ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مشترکہ امیدوار چودھری پرویز الہٰی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔ مجموعی طور پر 349 ووٹ کاسٹ کئے گئے، چودھری پرویز الہٰی نے 201 ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے اس مقصد کے لیے ایوان کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کےعہدے کے لیے ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برادری تقریب،325 ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 325 ارکان نے حلف اٹھا لیا، اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا۔ اسپیکر ایاز صادق قومی اسمبلی پہنچے تو قومی ترانا بجایا گیا جس پر تمام اراکین نے احترام سے کھڑے ..مزید پڑھیں

اے پی سی کا وزارت اعظمیٰ کےلیےمسلم نواز سے امیدوار لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہم خیال جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار مسلم لیگ نواز، اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متحدہ مجلس عمل سے لانے کا اعلان کردیا گیا۔ اجلاس کے بعد ..مزید پڑھیں