پہلی مرتبہ ملک ترقی کی طرف جاتا دیکھ رہا ہے: چیف جسٹس سپریم کورٹ

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ پہلی دفعہ محسوس ہو رہا ہے کہ ملک ترقی کی طرف ٹیک آف کررہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار داتا دربار میں چادرپوشی کے لیے شریک ..مزید پڑھیں

Advertisements

‘جعلی ٹریڈنگ اکاؤنٹس، اصل جھگڑا 18 ویں ترمیم کا ہے، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی اکاؤنٹس کہا گیا، سمجھ آگیا کہ یہ اصل میں 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

زرداری جانتے ہیں کہ احتساب ادارے حکومت کے تابع نہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہےکہ احتساب کے ادارے حکومت کے تابع نہیں اور یہ زرداری بھی جانتے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خواہش ہے کہ احتساب کا عمل جاری ..مزید پڑھیں

18ویں آئینی ترمیم آسمان سے اتری کتاب نہیں، یہ بھی انسان نے ہی بنائی ہے، فیصل واوڈا

کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اٹھارویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ فیصل واوڈا نے کراچی میں اپنے انتخابی حلقے حلقے این اے 249 کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: قومی و صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ..مزید پڑھیں

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں ضمنی انتخاب میں سرفراز کیا: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آرہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر ..مزید پڑھیں

ناصر درانی چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے استعفیٰ ممکنہ طور پر آئی جی پنجاب طاہر خان کے تبادلے ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کے رونوں کے باوجود احتساب کا عمل نہیں رکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا چاہے رو لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ لوگوں ..مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کے ٹرائل کی مدت پھر ختم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مدت مکمل ہوگئی جسے بڑھانے کے لیے عدالتِ عظمیٰ سے درخواست کی جائے ..مزید پڑھیں