گوگل Idiot لکھنے پر ٹرمپ کی تصاویر کیوں دکھاتا ہے؟

واشنگٹن: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے آخر کار اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ انٹرنیٹ پر بے وقوف لکھنے سے امریکی صدر ٹرمپ کی تصاویر کیوں سامنے آجاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کے چیف ایگزیکٹو ..مزید پڑھیں

Advertisements

ملائیشین صدر نے اپنے امریکی ہم منصب کے متعلق اہم انکشاف

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کا بحیثیت امریکی صدر دوبارہ منتخب ہونا  مشکل ہے،وہ مشکلات کا شکارہے ، ایران کیساتھ ہونے والے جوہری معاہدہ ختم کر کے  وہ عالمی تنہائی کا  شکار ہو ..مزید پڑھیں

امریکی شو میں عمران خان کو ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا

اسلام آباد: امریکی ٹی وی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ٹی وی پر ’دا ڈیلی شو‘ کے نام سے ..مزید پڑھیں

مہاجرین کے خلاف اطالوی کریک ڈاؤن پر ٹرمپ خوش،اقدام کا خیرمقدم

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے اطالوی وزیراعظم چوزیپیکونٹے کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔  اطالوی وزیراعظم واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی نظریاتی قربت قائم رکھنے کا عزم بھی ظاہر کیا ..مزید پڑھیں

اداکارہ سٹارمی ڈینئیل کا اپنے خاوند سے طلاق لینے کا فیصلہ

واشنگٹن:فحش فلموں کی اداکارہ سٹارمی ڈینئیل جس کی جانب سے ٹرمپ کے ساتھ2006میں جنسی تعلقات رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے نے اب اپنے خاوند سے طلاق لینے کے فیصلہ بھی کر لیا ہے ۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ’’سکائی ..مزید پڑھیں

امریکی صدر کیخلاف انوکھا احتجاج، غصیلا بے بی ٹرمپ غبارہ فضا میں بلند کر دیا

برطانوی شہریوں نے غبارہ بنانے کے لئے نو ہزار پاؤنڈ چندہ مانگا تو دس ہزار تین سو پانڈ جمع ہو گئے لندن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف برطانوی شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا، چھ میٹر اونچا غصے سے ..مزید پڑھیں

جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ قابل نفرت اور غیر قانونی ہے،ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی دبا کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی آزادی اور اسلامی روایات کا دفاع کرے گا۔ جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ قابل نفرت اور غیر قانونی ہے اور ..مزید پڑھیں

شمالی کوریا سے مذاکرات منسوخ نہ کیے جائیں، ٹرمپ کے خلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

پیانگ یانگ میں امریکی سفارتخانے کے باہر نعرے ،ٹرمپ کی تصویر پر مکے برسائے اور اسے پھاڑ ڈالا شمالی کوریا سے 12 جون کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے پر امریکا کے حمائتی ملک جنوبی کوریا میں بھی صدر ڈونلڈ ..مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی

ہم صدر ٹرمپ اور کم جانگ ان سے ملاقات کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور ہمیں شمالی کوریا کے موقف میں کسی تبدیلی کا کوئی علم نہیں ہے،امریکی محکمہ خارجہ شمالی کوریانے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے ..مزید پڑھیں